Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4اکتوبر 2010
3اکتوبر 2010کو دہلی میں کامن ویلتھ گیم کا انیسواں مقابلہ شروع ہوا ۔ اس میں 71ملکوں ے ہزاروں کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ دہلی کے نہروا سٹیڈیم میں اس کا آغاز ہوا۔ آغاز سے پہلے صدر جمہوریہ ہند مز پرتبھا پاٹل نے ایک مختصر تقریر کی اور پھر یہ کہا-آئیے اب کھیل شروع کریں :