Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
The Business of America is business
اُس زمانے میں امریکا سپر پاور تھا ۔ سوویت یونین کی کمزوری کے بعد امریکا واحد سپر پاور بن گیا۔ اب امریکا کا نظریہ گلوبل لیڈر شپ حاصل کرنا ہوگیا۔ کہا جاتا ہے کہ دنیا کے دوسو ملکوں میں سے ایک سو پندرہ ملک میں امریکا کی فوجیں موجود ہیں۔ گلوبل لیڈر شپ کے نشانے کو حاصل کرنےکے لیے امریکا کو مسلسل طور پر اتنا زیادہ خرچ کرنا پڑا جو اس کی طاقت سے زیادہ تھا۔یہی وہ چیز ہے جس نے امریکا کو کمزور کر دیا۔