Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
گلوں میں بونہ ملی، سنگ میں شر نہ ملا میرا مفراق تھا کہ ہم سفر نہ ملا
شاعر اپنے اِس شعر میں دوسروں کی شکایت کرتا ہے ، لیکن یہ خود شاعر کی اپنی کوتاہی کا ثبوت ہے ۔ شاعر کو یہ کہنا چاہیے کہ اس کے پاس اتنے طاقت ور افکار نہ تھے کہ وہ لوگوں کو متاثر کر یں ، حقیقت یہ ہے کہ ہر پیدا ہونے والے انسان کے اندر بالفو ہ طور پر تمام اعلیٰ اوصاف ہوتے ہیں ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اِن اعلیٰ اوصاف کو کوئی شخص بالفضل کا درجہ دے سکے۔