Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
حدیث ِ رسول
آج کی تقریر میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی مختلف احادیث کی سادہ انداز میں تشریح کی گئی۔ ایک گھنٹہ کی تقریر کے بعد سوال و جواب کا پروگرام ہوا۔