Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Ramadhan: A Month of Spirituality
آج رمضان 1431ہجری کی 25تاریخ تھی۔ اِس نسبت سے تقریر کے بعد سی پی ایس کے لوگ بیٹھ گئے۔ اِس موقع پر مولانا وحید الدین خاں نے بتایا کہ میرا احساس ہے کہ گذشتہ رات شب قدر کی رات تھی۔ اِس مجلس میں کافی دیر تک دعاء و ذکر جاری رہا ۔ اِس موقع پر تمام حاضرین پر خصوصی ربانی کیفیات اور گر یہ طاری تھا (محمد ذکوان ندوی )