Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11فروری 2010
تلسی داس نے اپنی مشہور کتاب ’’رام چرتر مانس ‘‘ ایودھیا میں رہ کر لکھی تھی ۔ تاریخی ریکارڈ کے مطابق، اس سے 40سال پہلے ایودھیا میں بابری مسجد تعمیر کی جا چکی تھی ۔ لیکن تلسی داس نے اپنی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ ایودھیا کی مسجد ایک ہندو مندر کو توڑ کر بنائی گئی ہے ۔ اِس کے بجائے انھوں نے مسجد کے وجود کو ایک نارمل واقعہ مانتے ہوئے اُس وقت یہ الفاظ لکھے: