Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
What Kashmir Wants
یہ عنوان مسلمانوں کی غیر حقیقت پسندانہ سوچ کو بتاتا ہے ۔ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کشمیر کیا چاہتا ہے ۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ زمینی حقائق کے مطابق ، کشمیر کے لیے کیا ممکن ہے ۔ تقریباً 20سال پہلے ہندوستان ٹائمس میں کشمیر کے موضوع پر ایک مضمون چھپا تھا ۔ اس کا عنوان یہ تھا :