Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Islamization of Muslims
قرآن کی سورہ نمبر 4کی آیت يا أيها الذين آمنوا آمنوا ( النساء : ١٣٦ )کی روشنی میں اِس موضوع پر ایک گھنٹے کا خطاب ہوا۔ اس کے بعد سوال و جواب کا پروگرام ہوا۔ حسب معمول با جماعت ظہر کی نماز کے بعد پروگرام ختم ہوا۔