Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
2اکتوبر 2010
پاکستان کے ڈاکٹر محمد فاروق خاں صاحب کو د وبندوق برادار لوگوںنے ایک ہفتہ قبل ان کے مطلب میں داخل ہو کر ان کو گولی مار دی۔ ان کی کئی کتابیں دار التذکیر (لاہور) سے شائد ہو چکی ہے ۔ اس میں سے ایک کتاب کا نام یہ ہے :