Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
30ستمبر 2010
موجودہ زمانے کے مسلمان جن نام نہاد مسائل میں مبتلا ہیں ، اُن سب کا مشترک سبب صرف ایک ہے ، اور وہ ہے نتیجہ (Result)کو سامنے رکھے بغیر اقدام کرنا۔ فطرت کے اِسی اصول کو ترک کرنے کے نتیجے میں مسلمانوں کے تمام مسائل پیدا ہوئے ہیں اور فطرت کے اِس اصول کو اختیار کرنے کے بعد ان کے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔