Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
The case of present Muslim
اِس موضوع پر ایک گھنٹہ تقریر ہوئی ۔ تقریر کے بعد سوا ل و جواب کا پروگرام ہوا۔ آج کے پروگرام میں لوگ بہت بڑی تعداد میں آئے تھے ۔ سہارن پور سے ڈاکٹر اسلم اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ آئے ۔ اور مکھیڑ (مہاراشٹر)سے مسٹر جیونت کشن پاٹل نے بھی آ ج کے پروگرام میں اپنے ایک ہندو ساتھی کے ساتھ شرکت کی۔