Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6فروری2010
مولانا اقبا ل احمد سہیل (ایم اے ایل ایل بی ) (وفات1955)میرے چچا زاد بھائی تھے ۔ میرے والد کے انتقال کے بعد وہی میرے گھر میں بڑے کی حیثیت رکھتے تھے ۔ نو جوانی کی عمر میں ان سے اتنا متاثر ہوا کہ ان کو عملی اور فکری اعتبار سے ماڈل سمجھنے لگا۔ مثلاً وہ شاعر تھے تو میں بھی شاعری کرنے لگا۔ وہ ادیب تھے تو میں بھی ادبی زبان لکھنے لگا۔ ان کا دو شعر یہ ہے :