Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4ستمبر 2010
لندن اسلام آباد (ایجنسیاں ) پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایک کی چکا چوندھ نے اتنا آندھا کر دیا کہ انھیں میچ فکسنگ کے دلد دل میں کودنا پڑا۔ خبر ہے کہ آئی پی ایل کی کولکاتہ نائٹ رائڈرس اور دہلی ڈئیرڈیولس ٹیموں کے لیے ایک سیشن میں کھیلنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے مہنگے بنگلے اور کاریں خرید لیں لیکن 2009کی نیلامی میں جب ان کا نام شامل نہیں کیا گیا تو کروڑوں روپیے کا قرض ہو گیا ۔ مانا فا رہا ہے کہ اسی قرض کو ادا کرنے کے لیے کھلاڑیوں نے میچ فکسنگ میں ہوئے ۔ گزشتہ دنوں انگلینڈ کے ایک اخبار کے اسٹنگ آپریشن کے بعد پاکستان کرکٹ تیم کے ٹسٹ کپتان سلما ن بٹ اور تیز گیند باز اور محمد آصف اور محمد عامر کے نام سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سلمان بٹ اور محمد آصف کی ایک ہی کہانی ہے ۔
سلمان بٹ : کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے لیے کھیلے اور 3کروڑ روپیے کا مہنگا بنگلہ لاہور میں لیا 2009میں نیلامی نہیں لیے گئے تو قرض لیانا پڑ گیا اب قسط نہیں چکا پا رہے ہیں ۔