Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
From Political Empire to opportunity Empire
آج کی تقریر میں بتایا گیا کہ موجودہ زمانہ مواقع کےایمپائر کا زمانہ ہے ۔ایسی حالت میں سارازور مواقع کا مثبت استعمال کرکے دعوت الی اللہ کاپیغام دوسروں تک پہنچانے میںصرف کرنا چاہیے ۔ یہی آج کاسب سےزیادہ مطلوب کام ہے ۔
تقریر کے بعد سوال وجواب کا پروگرام ہوا۔ اس کے بعد ظہر کی نماز با جماعت ادا کی گئی۔