Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
18جون 2010
حبیب بھائی (حید ر آباد)کا ٹیلی فون آیا ۔ انھوں نے کہا کہ میں نے ایک انگریزی کتا ب پڑھیں ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ قرآن میں عبادت سے مراد Worshipنہیں ہے ، بلکہ اطاعت ہے۔ میں نے کہا کہ یہ بالکل غلط بات ہے ۔ عبادت سے مراد Worshipہی ہے ۔ قرآن کی حسب ذیل آیتیں اِس کا واضح ثبوت ہیں کہ عبادت سے مراد Worshipہی ہے :