Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
امن کی محفل میں ہنگامے بازوں نے پھیلا ئی بد امنی
اِس میں اخبار نے پراگرام کے تعلق رپورٹنگ کرتے ہوئے یہ الفاظ لکھے ہیں :
’’شاید ہنگامہ کرنے والوں کو اس بات کا گیان نہیں کہ جب کسی آواز کو جتنا دبا یا جاتا ہے ، وہ اتنی ہی بلند ہو جاتی ہے ۔ ‘‘(صفحہ 6)
اِن لوگوں سے مشورے کے بعد طے ہوا کہ میرٹھ میں دوسرا اجتماع جولائی 2010کے آخری ہفتے میں رکھا جائے ۔