Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6نومبر2010
امریکا کے صدر براک اوباما تین دن کے دورے پر انڈیا آئے۔ بمبئی اور دہلی ان کے قیام کے دوران امریکی حکومت سے اتنا بڑا انتظام کیا تھا جس پر دو سو ملین ڈالر روزانہ خر چ ہوا۔ مگر اوباما نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ -امریکا اب اتنا اسٹرانگ نہیں ہے کہ وہ اپنے ڈم پر دوسروں سےڈیل (Deal)کر سکے۔
دوسری عالمی جنگ تک امریکا کا قومی نظریہ یہ تھا :