Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5نومبر 2010
موت کو یاد کرتےہوئے ایک آہ کے ساتھ یہ جملہ میری زبان سے نکلا -ارحم الراحمین میرے ساتھ کتنا زیادہ بے رحمی کا معاملہ کرے گا ، اگر ایسا ہو کہ موت کے بعد وہ مجھ کو بے بسی کے صحرا میں ڈال دے ، جہاں میں ابد تک تڑپتا رہوں۔