Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
3مئی 2010
انڈیا کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے کہا تھا کہ ہمارے ملک میں سب سے زیادہ کمی جس چیز کی ہے ، وہ سائنٹفک ٹمپر (Scientific Temper)ہے۔ سائنٹفک ٹمپر کا مطلب ہے ۔ سائنسی مزاج ریڈیو پر میں نے اِس موضوع پر ایک تقریر سنی ۔ تقریر کرنے والے نے کہا کہ سائنٹفک ٹمپر کیا ہے ۔سائنٹفک ٹمپر کا مطلب ہے :