Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
عید الا ضحی اور قربانی
17نومبر 2010کو عید الاضحی تھی۔ اِس نسبت سے آج عید الاضحی کی حقیقت کے بارے میں بتایا گیا ۔ اس کا خلاصہ یہ تھا کہ عید الاضحی حج کے دنوں میںمنائی جاتی ہے ۔ گویا کہ وہ چھوٹا حج ہے ۔ حج کا مطلب چند دنوں کے لیے کچھ مراسم ادا کرنا نہیں ہے ، بلکہ یہ چار ہزار سال تاریخ توحید کی یاد دہانی ہے ۔ آخر میں سوال و جواب ہوا۔