Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26مئی 2010
امتِ محمدی کے آخری زمانے میںایک شخص مسیح جیسا رول ادا کرے گا ، لیکن دونوں میں یہ فرق ہوگا کہ مسیح ابن مریم کو دعوی کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرنا تھا، لیکن بعد کے دور میں جو شخص مسیح جیسا کردار ادار کرے گا، اس کو دعویٰ کا حق نہ ہوگا۔ یہ ایک بے حد ناک معاملہ ہتا ہے ۔ کیوں کہ جو لوگ اِس کا اقرار نہ کریں ، وہ غیر ناجی قرار پا جاتے ہیں ۔ امتِ محمدی میں جس شخس کو مسیح کا رول ادا کرنے کا موقع ملے گا، اس کودعوی کا حق نہ ہوگا، کیوں کہ اس پر جبریل نہیں آئیں گے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کی نسبت رحمت کے مطابق ہوا۔ کیوں کہ جو لوگ ایسے شخص کا اقرار نہ کریں ، ان کا معاملہ اللہ پر ہوگا ، وہ مان کے علم دار ان کی نیت کی بنیاد پر ان کے بارے میں فیصلہ فرمائے گا۔ دنیا میں ایک کے بارے میں کوئی حکم نہیں لگایا جا سکتا ۔ علم اور کا یہ معاملہ اللہ کے سوا کسی اور کو معلوم نہیں۔