Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
30نومبر 2010
ڈاکٹر محسن عثمانی ندوی پہلے ہمارے مشن سے وابستہ تھے۔ اب وہ ہمارے مشن سے الگ ہو گئے ہیں۔ اُن کا خاص اختلاف یہ تھا کہ آپ کو لٹریچر پڑھ کو اسلاف سے بے اعتمادی کے نظریے کو لے کر میرے بارے میں منفی ہو گئے ہیں ، مگر ب:بے اعتمادی کا لفظ ایک غلط لفظ ہے ۔ صحیح بات یہ ہے کہ یہ کہا جائے کہ آپ کا لٹرریچر پڑھنے کے بعد اسلاف کے بارے میں ری تھنکنگ (Rethinking)کا مزاج پیدا ہوتا ہے ، اور اِسی قسم کا مزاج بلاشبہ ایک صحت مند علامت ہے ۔ شرعی اعتبار سے یقیناً اِس میںکوئی قباعت نہیں۔