Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
3ستمبر 2010
آج کل میرے کمرے میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے ۔ اس میںتقریباً ایک گھنٹہ لگتا ہے ۔ سعدیہ پہلے اس میں شریک ہوئی تھی ۔ آج وہ نہیں آئی ۔ میںنے ماریہ سے کہا کہ یہ کوئی سادہ بات نہیں ۔ جو شخص ایک گھنٹہ کا نظم نہ کر سکے ، اس کی پوری زندگی نظم سے خالی ہو جائے گی ۔ اگر تم ایک گھنٹہ کو مینج نہ کر سکو تو ایک گھنٹہ کے بعد بھی تم اپنے اوقات کو مینج نہ کر سکو گے ، میں نے کہا :