Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25اکتوبر 2010
مولانا فیاض الدین عمری کا ٹیلی فون اعظم گڑھ سے آیا۔ انھوں نے بتایا کہ وہاں ڈاکٹر خور شید احمد نے ٹائمس آف انڈیا (12اکتوبر 2010)میں بابری مسجد کے بارے میں میرے مضمون کو پڑھا جو اِس عنوان کے تحت چھپا ہے :