Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
23مارچ 2010
موجودہ زمانے کے مسلمان عام طور پر آدابِ کلام اور آدابِ حیات سے بے خبر ہیں۔ اِن چیزوں کے بارے میں وہ شعوری طور پر کچھ نہیں جانتے ۔ اِس صورت حال کی توجیہہ کرتے ہوئے ایک صاحب نے کہا کہ اصل یہ ہے کہ مسلمان غیر حساس ہو گئے ہیں ۔میں نے کہا کہ ہر مسلمان اپنے ذاتی انٹرسٹ کا معاملے میں خوب حساس ہو تا ہے ، لیکن دوسروں کے معاملے میں وہ بے حب بن جاتا ہے ۔