Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
30مارچ2010
محمد عثمان چائوش کا انتقال 62سال کی عمر میں 5نومبر 2006کو ہوا۔ وہ مکھیڑ (مہاراشٹر یہ ) کے رہنے والے تھے۔ اِس علاقے میں شیو سینا کا روز تھا۔ وہ گھروں کے دورازے پر یہ اسٹیکر لگاتے تھے :