Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
10اپریل 2010
7اپریل 2010کو صبح 4بجے مسٹر شکیل احمد خاں انجنئیر کا انتقال ہو گیا۔ ان کی پیدائش 1940میں ہوئی تھی ۔ اِس وقت وہ حیدر آباد میں زیر علاج تھے۔ وہ عرصے سے قلب کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ وہ میرے بھائی عبد العزیز خان (وفات: 1988)کے بڑے لڑکے تھے۔
مسٹر شکیل احمد خان نے میرے مشن میں بہت تعاون دیا۔ تذکیر القرآن کو پہلی بار انھیں نے چھپوایا ۔ مگر وہ پورے طور پر ہمارے مشن کا ساتھ نہ دے سکے۔