Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Accepting the second best
اِس موضوع پر ایک گھنٹہ تقریر ہوئی ۔ اِس میں مختلف تاریخی مثالوں کے ذریعے بتایا گیا کہ اِس دنیا میں کسی فرد یا کسی قوم کے لیے فرسٹ بیسٹ (First Best)کا حصول ممکن ، یہاں کسی آدمی کے لیے صرف سکنڈ بیسٹ کا حصول ممکن ہے ۔ جو آدمی اِ س پر راضی ہو جائے ، اس کے لیے اِس دنیا میں کامیابی ہے ۔ تقریر کے بعد سوال و جواب کا پروگرام ہوا ۔ اس کے بعد حسب معمول ظہر کی با جماعت نماز سے بعد پروگرام ختم ہوا۔