Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
The Importance of Positive Thinking
ایک گھنٹہ کی تقریر کے بعد سوال و جواب کا پروگرام ہوا۔ آج کے ہفتے وا رپروگرام کے آخر میں میں نے اعلان کیا کہ سی پی ایس اور الرسالہ مشن کے تحت جو دعوتی کام ہو رہا ہے ، اُن سب کے ایڈمنسٹر یٹر Administratorسے مسٹر نودیپ کپور ہوں گے۔ آپ سب لوگ اور مشن سے جڑے ہوئے تمام لوگ انتظامی معاملات میں مسٹر نودیپ کپور سے رجوع کریں اور ان کی ہدایت کی تعمیل کریں ۔ انتظامی معاملات میں، میں خود بھی ان کے ماتحت رہوں گا ۔ انتظامی معاملات میں مسٹر نو دیپ کمار کل اختیار حاصل ہوگا ۔