Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
28جون 2010
آج میرٹھ کے حلقے سے سی پی ایس کے لوگ مولانا محمد عرفان قاسمی کے ساتھ آئے۔ 26جون 2010کو میرٹھ کے جلسے میں جو واقعہ پیش آیا، اس کی رپورٹ میرٹھ سے چھپنے والے تمام ہندی اخبارات میں شائع ہوئی ہے ۔
شاہ ٹائمس (27جون 2010)میں اِس کی رپورٹ اِ س عنوان کے تحت چھپی :