Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
(تعلمق)
میں کہونگا کہ اگر ابن کے اندر دعوتی ذہن ہوتا تو مذکورہ جملہ کےک بجائے وہ یہ کہتے کے -چلو ہم لوگ تاتاریوں کے لیے دعا کریں اور ان سے اوپر تبلیغ کریں ۔ ہو سکتا ہے کہ ان کی اصلاح ہو جائے جو ان کے اپنے لیے بھی مفید ہے اور مسلمانوں کے لیے بھی۔