Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
مسیحی ماڈل کی آمد ثانی
اِس مضمون پر کئی مسلمانوں کو سخت اعتراض ہوا، مگر یہ اعتراض صرف نادانی پر مبنی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مسیحی ماڈل کو ئی علاحدہ ماڈل نہیں ہے ۔ وہ پیغمبرانہ کلچر سے ایک پہلو کا نام ہے ۔ یہ پہلو خود پیغمبر اسلام کے یہاں پوری طرح موجود ہے ۔ لیکن بلاغت کا یہ اصول ہے کہ کسی بات پر زور دینے کے لیے اس کو ممیز کر کے ایسے الفاظ میں کہا جائے جو فوراً لوگوں کی سمجھ میں آجائے ۔ اِسی مضمون کا عنوان اگر یہ ہوتا کہ : محمدی ماڈل کے مسیحی پہلو کی واپسی تو شاید کسی کو اعتراض نہ ہوا۔ لیکن اِس قسم کے کلام کا کوئی باثر بےبنیا د اور بے فائدہ نہیں ۔