Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9اکتوبر2010
آج نئی دہلی کے لودھی گارڈن میں ایک پروگرام ہوا۔ یہ سی پی ایس کی طرف سے ایک اسپریچول آئوٹنگ کا پروگرام تھا۔ اِس میں دہلی کے افراد کے علاوہ ، سہارنپور ، کشمیر او سائوتھ انڈیا کے لوگ بھی شریک تھے۔ مثلاً ڈاکٹر محمد اسلم سہارن پور ، حمدی اللہ حمید کشمیری ، اور مولانا اقبا احمد عمری وغیرہ۔ یہاں ایک گھنٹے کا ایک انفارمل خطاب ہوا جو جنت اور آخرت کے متعلق تھا۔ اِس کا موضوع یہ تھا :