Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4دسمبر 2010
جنت سادہ طور پر صرف عیش و آرام کی جگہ نہیں ہے ۔ جنت در اصل ایک نئے دو ر حیات کے آغاز کا مقام ہے ۔ آرام و راحت بطور حاجت ہے نہ کہ بطور مقصد ۔ اصل یہ ہے کہ موجودہ دور حیات میں کے حالات میں سویلائزیشن کا مرحلہ تھا ۔ آخرت شفل خاکہ کے حالات میں ایک بہتر سویلائزیشن کی تعمیر کا دور ہوگا موجودہ تہذیب اگر صرف سویلائزیشن ہے کہ اگلی تہذیب سویر سو یلائزیشن ۔