Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
17جولائی 2010
محمد اسد 1890میں پولینڈ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے ۔ 1992میں اسٹیشن میں ان کا انتقال ہوا۔ فلسطین کے علاقہ غزہ مٰں ان کی تدفین کی گئی۔ ان کا خاندانی نام لیو پولڈ (Leopold Weiss)تھا۔ وہ جرمن زبان کے علاوہ عربی اور انگریزی میں بھی بخوبی قدرت رکھتے تھے ۔ انھوں نے 1926میں اسلام قبول کیا۔ انھون نے کئی کتابیں لکھیں۔ ان کی ایک کتا ب اسلامی سیاست کے موضوع پر ہے ۔ اس کانام یہ ہے :
The Principles of State and Govt. in Islam.
1932میں وہ ڈاکٹر اقبال سے ملے۔ اقبال نے یہ خواہش ظاہر کی کہ وہ اسلامیہ کالج ، لاہور میں نسل نو کو اسلامیات کا درس دیں ۔ اقبال سے ملاقات کے بعد محمد اسد نے بر صغیر میں ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کو اپنا نصب العین بنا لیا۔ انھوں نے پاکستان بننے کےک بعد اس کے لےاسلامی دستور کے رہنما اصول کی ترتیب میں بھی حصہ لیا۔ ان کی اِنھیں خدمات کے باعث اُٹھیں: