Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11جون 2010
جامعہ دارالسلام ، جنوبی ہند کا ایک مشہور تعلیمی ادار ہے ۔ اس کی دعوت پر میں 7جون 2010کو جامعہ گیا ،اور 11جون 2010کو واپسی ہوئی۔ جامعہ میں قیام کے دوران وہاں کئی پروگرام ہوئے اور ملاقاتیں ہوئی۔ یہ سفر متوقع طور پر بہت کامیاب سفر تھا۔