Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Point of Reference
قرآن میں اکثر ایسا ہوا ہے کہ کسی واقعہ کو پوائنٹ آف ریفرنس بنا کر اس کے بارے میں حکم قرآن میں اترا۔ میںنے کہا کہ آپ کسی شرعی حکم کو مطلق انداز میں بیان کریں۔ دوسرا طریقہ ہے کہ آپ اس کو کسی واقعے کے حوالے سے بیان کر یں ۔ شانِ نزول کا مطلب یہی ہے ۔ قرآن کی آیتوں میں اکثر یہی ہوا ہے کہ ایک پر فکار واقعہ کے حوالے سے جنرل بات کہی گئی ہے۔