Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
متفرقات p. 121
سلمان رشدی اور شتم رسول کے موضوع پر کچھ متفرق چیزیں جو راقم الحروف نے مختلف مواقع پر کہیں یا لکھیں ، ان کی اگلے صفحات میں الگ الگ عنوان کے تحت درج کیاجاتا ہے۔ اختصار کے پیش نظر یہاں صرف کچھ منتخب چیزیں ہی نقل کی جارہی ہیں۔ p. 121