Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
سریۂ فدک p. 131
شعبان6ھ p. 132
شعبان6ھ میں ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ملی کہ قبیلہ بنی سعد بن بکر نے خیبر کے یہودی کی امداد کے لے لیے فدک کے قریب لشکر جمع کیا ہے۔ آپ نے حضرت علی کو سو آدمیوں کے ساتھ مقام فدک کی طرف روانہ کیا۔ راستہ میں ان کو ایک شخص ملا۔ تفتیش سے معلوم ہوا کہ وہ بنی سعد کا جاسوس ہے۔ اسے امن دے کر بنی سعد کا پتہ معلوم کیا۔ اس نے ٹھیک ٹھیک پتہ بتا دیا۔ اس کے مطابق وہاں پہنچ کر ان پر حملہ کیا۔ بنو سعد بھاگ گئے اور مسلمان کامیاب ہو کر واپس لوٹے۔ p. 132