Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
سریہ عکاشہ بن محصن p. 127
ربیع الاول6ھ p. 127
ایک حملہ کی خبر سن کر ماہ ربیع الاول میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عکاشہ بن محصن کو چالیس آدمیوں کے ساتھ غمر کی جانب روانہ کیا لیکن وہ لوگ خبر پاتے ہی بھگ گئے۔ جب وہاں کوئی نہ ملا تو شجاع بن وہب کو ادھر ادھر تلاش کے لیے روانہ کیا۔ لیکن کچھ پتہ نہ چلا۔ انہی میں کے ایک شخص سے ان کا پتا معلوم کیا اور وہاں پہنچ کر ان کی خبر لی۔ p. 127