Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
سریۂ ابو عبیدہ بن الجراح p. 128
مذکورہ واقعہ کے پیش نظر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو عبیدہ کو چالیس آدمیوں کے ساتھ ذی القصہ کی طرف روانہ کیا۔ انہوں نے وہاں پہنچ کر ان پر حملہ کیا۔ وہ پسپا ہو کر بھاگ نکلے۔اس کو سریہ ذی القصہ ثانی کہا جاتا ہے۔ p. 128