Khuda ki Daryaft

معبود كي طلب

Khuda ki Daryaft — Maulana Wahiduddin Khan

Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

Contents (165 chapters)
  1. ابتدائیہ
  2. دیباچہ
  3. خدا کی دریافت
  4. فلسفيانه تلاش كي ناكامي
  5. صحیح طریقِ کار
  6. گلیلیو گلیلی
  7. الکسس کیرل کا تبصرہ
  8. ايمان بالغيب
  9. کائنات کی توجیہ
  10. خلّاق علیم
  11. بگ بینگ، لٹل بینگ
  12. چھ بينگ
  13. بگ بینگ، ایک منظم واقعہ
  14. ایک تقابل
  15. بے نقص کائنات
  16. زیرو ڈفکٹ کائنات
  17. خدا کے بغیر کائنات بے تعبیر
  18. ایک علمی ملاقات
  19. خدا کا وجود
  20. سائنس كي واپسي
  21. سائنس سے معرفت تک
  22. معرفت کے دو درجے
  23. سائنس کی شہادت
  24. سائنس اور عقیدۂ خدا
  25. فائن ٹیوننگ
  26. تبصرہ
  27. خدا اور آخرت
  28. با معنٰی کائنات
  29. سائنسی ثبوت
  30. تین علمی اصول
  31. امید کی کرن
  32. تضاد کا خاتمہ
  33. آغاز کی تکمیل
  34. درست فریم ورک
  35. اطمینان بخش توجیہ
  36. جنت کی حقیقت
  37. فطرت کا حصہ
  38. جديد سائنس
  39. وحي والهام
  40. علم كا سفر
  41. سائنس توحيد كي طرف
  42. اختيار اور بے اختياري
  43. طبيعیات سے ما بعد الطبيعيات كي تصديق
  44. كائنات اتني يكساں كيوں
  45. كياكوئي زڈ ذره هے
  46. ڈي اين اے سے پهلےكيا تھا
  47. جين كس طرح متحرك اورغير متحرك هوتے هيں
  48. همارے اندر مدافعتی نظام كيوں
  49. ارتقا كي پيمائش هم كيسے كريں
  50. نظامِ عصبي كس طرح بنتا هے
  51. كوانٹم نظريه كيا كشش كےنظريے پر بھي چسپاں هوتاهے
  52. دماغ كے مختلف حصےكس طرح رابطه قائم كرتےهيں
  53. انسان كب سے زمين پر هے
  54. تبصره
  55. علم كى شهادت
  56. خدا سب سے بڑی حقیقت
  57. لامحدود کائنات، انسانی محدودیت
  58. خدا كا تصور
  59. مخالفينِ مذهب كا استدلال
  60. كائنات بول رهي هے
  61. حادثہ، توجیہ کے لیے کافی نہیں
  62. سائنس اور الٰہیات
  63. وضاحت
  64. عقلی موقف
  65. ذہین کائنات
  66. دو انتخاب(options)
  67. واحد انتخاب
  68. منطقی استدلال
  69. انتخابی منطق
  70. مجبورانہ منطق
  71. انسان کا وجود، خدا کے وجود کا ثبوت
  72. خلائی مشاہدہ
  73. زمین ایک استثنا
  74. سَفرِنگ کا مسئلہ
  75. غلط ریفرنس میں مطالعہ
  76. تقابلی مطالعہ
  77. سائنٹفک مطالعہ
  78. خدا کا تخلیقی پلان
  79. کائناتی معنویت کی توجیہ
  80. وقت کا شعور
  81. زَوجین کا اصول
  82. آئڈیل ازم کی ناکامی
  83. دنیا کا خاتمہ
  84. خدا اور سائنس
  85. عقیدۂ خدا اور سائنس
  86. خدا کا وجود
  87. خدا کو کس نے پیدا کیا
  88. ریاضیاتی ذہن
  89. زیادہ عجیب، کمتر عجیب
  90. اللہ کی رؤیت
  91. كون كنٹرول كرے
  92. حکمت ِ تخلیق
  93. تاريخ كے فكري مغالطے
  94. استدلال كي بنياد
  95. ڈارونزم کا نظریہ
  96. ہیومنزم کا نظریہ
  97. خاتمه
  98. خدا کا فلسفیانہ تصور
  99. خدا كا ثبوت
  100. كائنات ميں خدا كي گواهي
  101. ذهين كائنات
  102. زمین، ایک نشانی
  103. معنی خیز استثنا
  104. کائناتی نشانیاں
  105. کویزار ايك ارب سورج سے بھي زياده روشن
  106. عقيدهٔ خدا اور سائنس
  107. دریافت کی اہمیت
  108. كائناتي وحدت
  109. خدا كي عظمت
  110. عقيدهٔ خدا
  111. خدا اور انسان
  112. ناقابلِ توجيه
  113. انسانی دماغ
  114. يه محكم نظام
  115. جواہر لال نہرو کا بیان
  116. كائنات كي نشانياں
  117. انسان کی بے اختیاری
  118. انسان کے لیے سبق
  119. میں خالق کا شکر گزار ہوگیا ہوں
  120. حفاظتي ڈھال
  121. خلاصهٔ كلام
  122. کائنات ایک آئینہ
  123. رياضياتي دنيا
  124. كائنات اورانسان
  125. توازنِ فطرت
  126. نيم كا معجزه
  127. تخليق ميں ذهانت
  128. ذره بھي غائب نهيں
  129. زمين الله كي عجيب وغريب نعمت
  130. سائنس کی گواہی
  131. مشيني ذهانت
  132. ایک مثال
  133. كائناتي مشين
  134. مشيني تعبير
  135. بے خطا نظام
  136. ريموٹ كنٹرول
  137. برتر ہستی کا تصور
  138. فطرت كي آواز
  139. فلم ایکٹرس
  140. جوزف اسٹالن
  141. اسٹالن کی بیٹی
  142. ایک روسی پائلٹ
  143. میخائل گوربا چیف
  144. رچرڈ نکسن
  145. برٹرينڈ رسل
  146. خدا كي نشانياں
  147. حقيقت كي تلاش
  148. مذهب كي طرف واپسي
  149. تبصره
  150. معبود كي طلب
  151. خدا كي موجودگي كا تجربه
  152. انكار سے اقرار تك
  153. تبصره
  154. فطرت كي پكار
  155. ڈارون کا اعتراف
  156. برتر ہستی کی تلاش
  157. خلائي تهذيب
  158. ایلین کی تلاش
  159. بامعني كائنات
  160. ماورائے انسان ذهانت
  161. سب سے بڑا المیہ
  162. جس زندگي كي هميں تلاش هے
  163. توحيد كا تصور اسلام ميں
  164. توحيد كي عملي اهميت
  165. توحيد كا عقيده اور انسان

معبود كي طلب p. 299

اندرن نكولائيف(Andriyan Grigoryevich Nikolayev) روس کا خلائی مسافر ہے۔ اس کی پیدائش1929 میں ہوئی، اور وفات 2004 میں۔1962 میں اس نے پہلی مرتبہ خلا میں پرواز کیا۔ اس خلائي پرواز سےواپسی کے بعد 21 اگست 1962كو ماسكو میں اس نے ايك پريس كانفرنس میں حصہ لیا۔ اس کانفرنس ميں اس نےاپنا خلائی تجربہ بیان کرتے ہوئے كها p. 299

جب ميں زمين پر اترا تو ميرا جي چاهتا تھا كه ميں زمين كو چوم لوں۔ p. 299

انسان جيسي ايك مخلوق كے ليے زمين پر جو بے حساب موافق سامان جمع هيں، وه معلوم كائنات ميں كهيں بھي نهيں۔ روسي خلا باز جب زمين سے دور خلا ميں گيا تو اس نے پايا كه وسيع خلا ميں انسان كے ليے صرف حيراني اور سرگشتگي هے۔ وهاںانسان كے سكون اور حاجت براري كا كوئي سامان نهيں۔ اس تجربے كے بعد جب وه زمين پر اترا تو اس كو زمين كي قيمت كا احساس هوا، ٹھيك ويسے هي جيسے شديد پياس كے بعد آدمي كو پاني كي اهميت كا احساس هوتاهے۔ زمين اپنے تمام موافق امكانات كے ساتھ اس كو اتني محبوب معلوم هوئي كه اس كا جي چاها كه اس سے لپٹ جائے اور اپنے جذباتِ محبت كو اس كے ليے نثار كردے۔ p. 300

يهي وه چيز هے جس كو شريعت ميں الٰہ بنانا كهاگيا هے۔ آدمي خالق كونهيں ديكھتا، اس ليے وه مخلوق كو اپنا الٰہ بنا ليتاهے۔ مومن وه هے جو ظاهر سے گزر كر باطن تك پهنچ جائے، جو اس حقيقت كو جان لے كه يه جو كچھ نظر آرها هے يه كسي كا دياهوا هے۔ زمين ميں جو كچھ هے وه سب كسي برتر هستي كا پيدا كيا هوا هے۔ وه مخلوق كو ديكھ كر اس كے خالق كو پالے اور خالق كو اپنا سب كچھ بنا لے۔ وه اپنے تمام بهترين جذبات كو خداكے ليے نثار كردے۔ p. 300

روسي خلاباز پر جو كيفيت زمين كو پاكر گزري وهي كيفيت مزيد اضافه كے ساتھ آدمي پر خدا كو پاكر گزرنا چاهيے۔ مومن وه هے جو سورج كو ديكھے تو اس كي روشني ميں خدا كے نور كو پالے۔ وه آسمان كي وسعتوں ميں خدا كي لامحدوديت كا مشاهده كرنے لگے۔ وه پھول كي خوشبو ميں خدا كي مهك كو پائے، اور پاني كي رواني ميں خدا كي بخشش كو ديكھے۔ مومن اور غير مومن كا فرق يه هے كه غير مومن كي نگاه مخلوقات ميں اٹك كر ره جاتي هے، اور مومن مخلوقات سے گزر كر خالق (Creator) تك پهنچ جاتا هے۔ غيرمومن مخلوقات كے حسن كو خود مخلوقات كا حسن سمجھ كر انھيں ميں محو هو جاتا هے۔ مومن مخلوقات كے حسن ميں خالق كے عجائبات (wonders) ديكھتا هے،اور اپنے آپ كو خالق كے آگے ڈال ديتا هے۔ غيرمومن كا سجده چيزوں كے ليے هوتا هے، اور مومن كا سجده چيزوں كے خالق كے ليے۔ p. 300unverified