Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
18 اکتوبر 1985 p. 193
دعوت و تبلیغ کا مقصد لوگوں کو ’’مسلم معاشرہ“کی طرف بلانا نہیں ہے، بلکہ خدا کا پیغام پہنچانا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں کو خدا کے مقصدِ تخلیق سے باخبر کرنا ہے۔ p. 193