Azmat-e-Qur'an

Newtown ka nazria-e-nur

Azmat-e-Qur'an — Maulana Wahiduddin Khan

Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.

Contents (51 chapters)
  1. Dibacha
  2. Quran khuda ki kitaab
  3. Khudai khaassa
  4. Nazria-e-irteqa
  5. Insan ki la ilmi
  6. Ilm-e-siyasat
  7. Dakhili tazaad
  8. Tazaad ki do qismein
  9. Hazrat Maseeh ki Shakhsiyat
  10. Karl Marx ka fikri tazaad
  11. Ghair mutaalliq misaal
  12. Khariji na mutabaqat
  13. Qanun-e-fitrat ki misaal
  14. Kutub-e-muqaddasa ki misaal
  15. Tareekh ki misaal
  16. Fir'aun-e-Moosa
  17. Ilmul hayaat ki misaal
  18. Ajsaam-e-falaki ki gardish
  19. Janini irteqa
  20. Newtown ka nazria-e-nur
  21. Kaainaat ka aaghaaz
  22. Shahed ki tibbi ahmiyat
  23. Quran ki bartari
  24. Usul-e-ta'leel ki maut
  25. Qur'an khuda ki aawaaz
  26. Hifazat-equr'an
  27. Kitab-e-mahfuz
  28. Khudai ehtemaam
  29. Mansuba-e-khudawandi
  30. Daur-e-jadid me ihya-e-islam
  31. Kainaat ki gawahi
  32. Islam ka Akhlakhi Tasavvur
  33. Akhlakh-e-Khudawandi
  34. Kaainaat ki sat'h par
  35. Dakhal andazi nahi
  36. Ittehaad-o-tanzeem
  37. Tasleem-o-ea'teraaf
  38. Narm guftaari
  39. Afv-o-darguzar
  40. Burai ke badl-e-burai
  41. Khulasa
  42. Fikri inquilaab
  43. Daur-e-jadid me qurani da'wat
  44. Aalami faza ki tabdili
  45. Daee aur mad'u ka ta'alluq
  46. Literature ki tayyaari
  47. Muvaafiq imkanaat
  48. Mukhaalafaana amal ko khatm karna
  49. Afraad-e-kaar ki faraahami
  50. Dawati markaz ka qiyaam
  51. Abadi sadaaqat

نیوٹن کا نظریۂ نور: انسان جب بھی کسی مسئلے پر کلام کرتا ہے تو فوراً ظاہر ہو جاتا ہے کہ وہ حال میں بول رہا ہے، اسے مستقبل کی کوئی خبر نہیں۔ کوئی انسان آئندہ ظاہر ہونے والی حقیقتوں کو نہیں جانتا، اس لیے وہ اپنے کلام میں ان کی رعایت بھی نہیں کر سکتا۔ یہ ایسا معیار ہے جس پر آدمی ہمیشہ ناکام ثابت ہوتا ہے۔ اس کے برعکس، خران کو دیکھا جائے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ خران کا مصنف ایک ایسی ہستی ہے جس کی نظر ماضی سے مستقبل تک یکساں طور پر پھیلی ہوئی ہے۔

وہ آج کے معلوم واقعات کو بھی جانتا ہے، اور ان واقعات کو بھی جو کل انسان کے علم میں آئیں گے۔ مثال کے طور پر، نیوٹن 1642-1727 میں روشنی کے بارے میں نظریہ قائم کیا کہ یہ چھوٹے چھوٹے روشن ذرات ہیں جو اپنے منبع سے نکل کر فضا میں اڑتے ہیں۔ اس نظریے کو سائنس کی تاریخ میں "روشنی کا ذرّاتی نظریہ" یعنی کوپس کیولر آف کوپس کیولر تھیوری آف لائٹ کہا جاتا ہے۔ یہ تھیوری آف اپٹکس in which light is treated as a stream of particles.

نیوٹن کے غیر معمولی اثرات کے تحت یہ نظریہ 1820 تک علمی دنیا پر چھایا رہا۔ اس کے بعد اس کو زوال شروع ہوا۔ مختلف سائنسدانوں کی تحقیقات، خاص طور پر فوٹونز کے عمل کی دریافت نے روشنی کے ذرّاتی نظریے کو ختم کر دیا۔ پروفیسر ینگ اور دوسرے سائنسدانوں کی تحقیق نے علماء کو مطمئن کر دیا کہ روشنی بنیادی طور پر موج کی سی خصوصیات رکھتی ہے، جو بظاہر نیوٹن کے ذرّاتی نظریے کے برعکس ہے۔

Young's work convinced scientists that light has essential wave characteristics in apparent contradiction to Newton's copuscular particle theory. (Encyclopedia Britannica, 1984, volume 19, page 665) نیوٹن نے 18ویں صدی عیسوی میں اپنا نظریہ پیش کیا، اور صرف 200 سال کے اندر وہ غلط ثابت ہو گیا۔ اس کے برعکس، خران نے 7ویں صدی عیسوی میں اپنا پیغام دنیا کے سامنے رکھا، اور 1400 سال گزرنے کے باوجود اس کی صداقت آج تک مجتبیٰ نہیں ہوئی۔ کیا اس کے بعد بھی اس یقین کے لیے کسی مزید ثبوت کی ضرورت ہے کہ نیوٹن جیسے لوگوں کا کلام محدود انسانی کلام ہوتا ہے، اور قرآن لامحدود ذہن سے نکلا ہوا خدائی کلام ہے؟

خران کے بیانات کا ابدی طور پر درست ثابت ہونا ایک انتہائی غیر معمولی صفت ہے، جو کسی بھی دوسرے کلام کو حاصل نہیں۔ یہی واقعہ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ قرآن خدائی کلام ہے، اور بقیہ تمام کلام انسانی کلام ہے۔ کتاب عظمتِ قرآن مولانا وحید الدین خان، صفحہ نمبر 43۔