Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
دعوتی عمل p. 176
برمنگھم سے فیکس پر ایک خط مورخہ31 دسمبر1995 موصول ہوا۔ یہ جناب شمشاد محمد خان صاحب کی طرف سے تھا جو وہاں کے ایک اسلامک سنٹر کے ذمہ دار اعلیٰ ہیں p. 176other source
Mr. Shamshad Mohammad Khan p. 176
Islamic Propagation Centre International p. 176
481 Coventry Road, Birmingham B10 OJS, U.K p. 176
Tel. 0121-7730137, Fax 0121-7668577 p. 176
اس خط کے جواب میں موصوف کو ایک نوٹ روانہ کیا گیا جو اس سوال سے تعلق رکھتا تھا کہ اسلام کا تحریکی عمل یا اسلامک ایکٹوزم کیا ہے۔ یہ خط اور مذکورہ نوٹ دونوں یہاں نقل کیے جاتے ہیں۔ p. 176