Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اقرب الاسلام p. 142
مولانا جمیل الرحمن سیوہاروی نائب مفتی دار العلوم دیوبند نے ایک مرتبہ مولانا انور شاہ کشمیری سے پوچھا فلسفہ قدیم وجدیدمیں کون سا اسلام سے قریب ہے؟ تو فرمایا کہ فلسفہ قدیم ابعدعن الاسلام (قدیم فلسفہ اسلام سے سب سے زیادہ دور )ہے اور فلسفہ جدید اقرب الی الاسلام (جدید فلسفہ اسلام سے سب سے زیادہ قریب) ہے۔ (ملفوظات محدث کشمیری، صفحہ94-95)(ڈائری، 18مئی2000) p. 142unverified