Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اپنی غلطی کی قیمت آدمی کو خود ادا کرنی پڑتی ہے، مگر آدمی غلطی کرنے کے بعد کسی دوسرے کو تلاش کرنے لگتا ہے جو اس کی طرف سے اس کی غلطی کی قیمت ادا کر دے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔