Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اندھیرا آئے تو اندھیرے کو نہ کوسیے، بلکہ چراغ جلا دیجیے؛ اس کے بعد اندھیرا اپنے آپ ختم ہو جائے گا۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔