Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
سوال: بڑی مچھلی کب تک چھوٹی مچھلی کو نگلتی رہے گی؟ جواب: جب تک چھوٹی مچھلی اپنے آپ کو اتنا بڑا نہ کر لے کہ وہ بڑی مچھلی کے منہ میں نہ آ سکے۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔