Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
دوسروں کو اپنی مصیبت کا ذمہ دار ٹھہرانے سے نفرت اور مایوسی کا ذہن ابھرتا ہے، اور اپنے آپ کو ذمہ دار ٹھہرانے سے عمل کرنے اور آگے بڑھنے کا۔ اقوالِ حکمت، مولانا وحید الدین خان۔